Hazrat Umar Ka Khawab In Urdu

Views: 8

ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ سے واپس آ رہے تھے کہ راستے میں رات ہو گئی اور وہ کھلے میدان میں سو رہے تھے کہ اچانک آنکھ کھلی تو دیکھا کہ آسمان پر چودھویں دن کا چاند چمک رہا ہے۔ . حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آسمان پر چاند دیکھا تو بیختیار مدینہ کا چاند یاد آگیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آتے ہی آپ اٹھ کر بیٹھ گئے، اس وقت تنہائی تھی اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔

Picsart 24 06 30 18 10 38 266

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *